عمران خان نے جمعہ کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا
آسلام آباد(5cntv) عمران خان نے ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس ، اپنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمعہ کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ لانگ مارچ کا آغاز لاہور سے ہوگا۔ عوام کا سمندر نکلے گا۔ امپورٹڈ حکومت کو چھپنے کا جگہ نہیں ملے گا۔ یہ امپورٹڈ حکومت کے فاشسٹ ایجنڈا پر مامور ہے۔ امپورٹڈ حکومت میں غیر آئینی کام کررہے ہیں ۔ صحافیوں کو اٹھا کر جیل میں ڈال رہے ہیں ۔ ان کے خلاف اب عوام نے نکلنا ہے اور لاکھوں عوام سڑکوں پر آئیں گے ۔ پولیس عوام کے سمندر پر کچھہ نہیں کر سکتے ہیں ۔ امپورٹڈ حکومت سندھ سے پولیس منگوا رہے ہیں ۔ وہ کس لیے سندھ سے پولیس منگوا رہے ہیں ۔ لوگ اس حکومت سے تنگ آئے ہوئے ۔ ۔ ن لیگ کو چلینچ کر رہا ہوں۔ پنجاب میں کسی بھی سیٹ پر جیت کر دکھائے ۔ ہمارے لوگوں کو نامعلوم نمبروں سے کالیں کرا کر ڈرا رہے ہیں ۔ ہم کبھی اس حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے ۔