عمران خان جمعہ والے دن لانگ مارچ کا اعلان کریں گے
عمران خان جمعہ والے دن لانگ مارچ کا اعلان کریں گے
اسلام آباد (5CN) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان آنے والے جمعے کو کریں اور مذید تفصیلات سے بھی عوام کو آگاہ کریں گے۔
عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں صحافی حضرات سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت سوچ رہے ہیں مجھے گرفتار کریں تو لانگ مارچ نہیں ہوگا؟ حالانکہ ایسا ممکن ہی نہیں ہے
Load/Hide Comments