علامہ شہنشاہ نقوی اور علامہ سید علی رضا رضوی کی لندن میں ملاقات
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!ملت جعفریہ پاکستان کی دو اہم شخصیات کی برطانیہ میں ملاقات
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے ہیں حجتہ الاسلام جناب مولانا سید علی رضا رضوی کی طرف سے لندن میں معروف عالم دین خطیب پاکستان مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی کے اعزاز میں دیا گیا دعوت کا اہتمام کیا گیا ، جس میں برطانیہ کے بھی مخصوص علماء کرام نے بھی شرکت فرمائی،