عباس عبدال نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لیا
عباس عبدال نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لیا
عباس عبدالی کی آخر خواہش پوری ہوگئی
تفصیلات کے مطابق عباس عبدالی کا تعلق سرمک گلگت بلتستان سے ہیں، آنکھوں کی بینائی سے محروم مشہور نعت خواں عباس ابدال جو کہ حال ہی میں موسیقی کو خیر باد کہہ کر نعت خوانی کی دنیا میں آیا تھا ۔
مزید یہہے کہ عباس عبدالی کی یہ نعت
“میں مدینہ دیکھوں. ”
اس نعمت کی توسل سے آج عباس عبدالی خانہ خدا پر پہنچ گئے ہیں
البتہ اس بار میں جی بھر کے مدینہ دیکھوں گلگت بلتستان کے معروف نعت خواں عباس ابدالی بیت اللہ شریف کی زیارت ، روضہ رسول پر حاضری اور عمرہ کی سعادت بھی حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں .
Load/Hide Comments