عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود حکومت کا پاکستان میں تیل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان ۔
اسلام آباد 5 سی این۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ مٹی تیل 10 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 7 روپے کمی کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات درجہ ذیل ہیں ۔
پٹرول فی لیٹر 224 روپے اور 80 پیسے۔ مٹی تیل ۔ 181. لائٹ ڈیزل 189اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 235 روپے بتدریج ہیں ۔
عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت نمایاں کمی کے باوجود پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی نہ کی سکی۔ یہ عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔
 604
			 604
	 
         
        




 
                             
                             
                             
                             
							 
							 
							 
							 
							