ضمنی انتخابات پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ساتھ نشستوں پر سب سے آگے ۔
چارسدہ ضمنی انتخابات
عمران خان 5185 ووٹ لے کر کامیاب
ایمال ولی 3976 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
پشاور ضمنی انتخابات
عمران خان 17202 ووٹ لے کر کامیاب
غلام بیلور 9255 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
NA 108 فیصل آباد رانا ثنا اللہ اپنے گھر سمن آباد کے پولنگ سٹیشن ہار گئیے
عمران خان 983 جبکہ پی ڈی ایم 540
ضمنی انتخابات این اے 22
عمران خان 4137 ووٹ سے کامیاب
مولانا محمد قاسم 3897 JUI ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
این اے 157 ملتان
پی پی کے علی موسیٰ گیلانی 8418ووٹ لے کر پہلے نمبر پر،
پاکستان تحریک انصاف کی مہربانو قریشی6529ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،
Load/Hide Comments