ضلع گانچھے کے نواحی گاوُں کاندے سے دو سگے بھائی پہاڑ سے گر کر جانبحق

اطلاعات کے مطابق محمد نواز ولد کریم خان و فرمان علی ولد کریم خان جو سگا بھائی ہے, اپنے بھیڑ بکریوں کو کاندے کے ساتھ پہاڑ پر چرانے کیلئے لے گئے تھے۔ دونوں بھائی بکریوں کو تلاش کرتے ہوئے نیچے گر گئے ۔ پہاڑ کی اونچائی سے گرنے کی وجہ سے دونوں موقع پر ہے فوت ہو گئے۔

Load/Hide Comments