WhatsApp Image 2022 12 18 at 2.25.50 PM e1671359749873 625

صوبائی وزیر تعلیم راجہ محمد اعظم خان نے وادی برالدو کیلئے ڈی ڈی او شب کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمائدین اور سرکردہ برالدو کے مطالبے پر عمل کیا گیا ۔ یہ ان کے دیرینہ مطالبہ تھا۔ اس موقع پر عمائدین برالدو کے عمائدین اور عوام نے شرکت کیں ۔
صوبائی وزیر تعلیم راجہ محمد اعظم خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ۔ بحثیت وزیر تعلیم عوام کے امنگوں کے مطابق کام کرنا میرا فرض ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اپر برالدو کیلئے ایک ہائی سکینڈری اسکول، سنیو پاور ہاؤس کا جلد سنگ بنیاد رکھنے اور اساتذہ کے کمی کو پورا کرنے کیلئے ار ایچ پالیسی کے مطابق اساتذہ کو بھرتی کر کے کمی کو پورا کیا جائے گا۔ اور ہائی اسکول اسکولی کو بھی توسیع دیا جائے گا۔عمائدین برالدو اور سرکردہ گان برالدو نے راجہ محمد اعظم خان کا شکریہ ادا کیا اور ان کے کاوشوں کو سراہا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

صوبائی وزیر تعلیم راجہ محمد اعظم خان نے وادی برالدو کیلئے ڈی ڈی او شب کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں