IMG 20230110 WA0141 559

شیعہ ممتاز شاعر اہلبیت ع محسن نقوی قتل کیس کا ریکارڈ تاحال نہیں مل سکا

ممتاز شاعر محسن نقوی قتل کیس کا ریکارڈ تاحال نہیں مل سکا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے محسن نقوی کے 26 سال پرانے قتل کیس کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی کردی۔ ملزم اجمل عرف اکرم لاہوری نے بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ فاضل جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

شیعہ ممتاز شاعر اہلبیت ع محسن نقوی قتل کیس کا ریکارڈ تاحال نہیں مل سکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں