شہباز شریف کو اتنی ٹینشن دونگا کہ انہیں نیند کی گولی کھانا پڑے گی۔عمران خان

شہباز شریف کو اتنی ٹینشن دونگا کہ انہیں نیند کی گولی کھانا پڑے گی۔۔عمران خان
لاہور پاکستان تحریک انصافکے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اتنی ٹینشن دونگا کہ انہیں نیند کی گولی کھانا پڑے گی۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم شہباز شریف کو ٹیسٹ کرنے جا رہے ہیں،صدر وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں،شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا۔۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل پنجاب اسمبلی سے منسلک ہے،پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے ایک ہفتے میں خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے ہمیں پنجاب میں ٹیسٹ کیا ،اب ہم انہیں وفاق میں ٹیسٹ کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں