شگر کریٹیو سکول سسٹم چھورکاہ شگر میں سالانہ اعلان نتائج و تقسیم
شگر کریٹیو سکول سسٹم چھورکاہ شگر میں سالانہ اعلان نتائج و تقسیم 2022،
رپورٹ. عابد شگری
صدر محفل آغا نثار الموسوی جبکہ مہمان خصوصی محمدصادق صدر ٹیچر ایسویشن ضلع شگر تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اپنے بچوں اور بچیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ہمارے بچوں ٹیلنڈ کی کوئی کمی نہیں۔ بس والدین اور اساتذہ کو ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیاری تعلیم کی روغ میں کریٹیوسکول کی کردار قابل تحسین اور لائق تعریف ہے۔ اساتذہ نے سکول کی معیار کو بلند کرنے کیلئے انتھک محنت کی ہے۔ اور سکول کی کارکردگی سے والدین مطمئن ہے۔ جوکہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔ یہاں کے بچے خداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
Load/Hide Comments