شمالی وزیرستان/ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرحان سابقہ ASP عیسیٰ خیل
شمالی وزیرستان/ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرحان سابقہ ASP عیسیٰ خیل
ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارتھ وزیرستان فرحان پولیو کمپین میں معمول کے مطابق گشت پر تھے کہ ایشاء چیک پوسٹ کے قریب ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں مذکورہ آفیسر شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال میرانشاہ منتقل کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق ڈی پی او خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے.
Load/Hide Comments