سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی پوری پلاننگ پاکستان میں ہوئی، ثبوت بھی مٹا دیے گئے ، فیصل واڈا
سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی پوری پلاننگ پاکستان میں ہوئی، ثبوت بھی مٹا دیے گئے ، فیصل واڈا
تفصیلات کے مطابق فیصل واڈا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کو قتل کرنے کی سارے سازش پاکستان میں تیار ہوئی اور اسٹیبلشمنٹ سے بھی رابطے میں تھے مزید پاکستان بھی آنا چاہتے تھے
مزید تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا پریس کانفرنس میں کہا کہ صحافی ارشد شریف کا اس ملک اور دنیا سے کوچ کر جانا غیرت کی بات ہے، کوئی ساتھ دے یا ڈرے یا مرے میں ارشد کے لیے ضرور کھڑا ہوں گا، میرا قریبی دوست بھی تھا اور میرا میزبان تھا۔
Load/Hide Comments