سید تنویر علیشاہ آغا جان ایک بار پھر ستود کھور یوتھ موومنٹ کے چیئرمین ، جبکہ مزمل حسین وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔
سید تنویر علیشاہ آغا جان ایک بار پھر ستود کھور یوتھ موومنٹ کے چیئرمین ، جبکہ مزمل حسین وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔
شگر(عابد شگری) سید تنویر علیشاہ آغا جان ایک بار پھر سرود کھور یوتھ موومنٹ کے چیئرمین ، جبکہ مزمل حسین وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ نومنتخب چیئرمین کا یوتھ نوجوانوں کی مسائل حل کرنے کیلئے اپنے جد وجہد جاری رکھنے اور ستود کھور کلاں کی حقوق کیلئے کی تحفظ اور حصول کیلئے نواجوانوں کی خانی بشانہ جدوجیدا جاری رکھنے کا عزم ۔ مرکزی سیکرٹریٹ یوتھ موومنٹ ستوت کھور کلاں میں یوتھ موومنٹ ستوت کھور کلاں کے چیئرمین شب کےلیے الیکشن ہوئے ۔ چئیرمین کےلیے مزمل حسین اور سید آغا جان کے فارم قابل قبول ہوئے باقی کچھ فارم شرائط پر نہ اترنے کے سبب مسترد ہوئے۔الیکشن میں تمام نئے منتخب ہونے والے یونٹ انچارجز نے شرکت کی اور ووٹ کاسٹ کرنے کا حق بھی تمام نو محلوں کی جانب سے انہی نو یونٹ انچارجز کو حاصل تھا۔
تمام یونٹ انچارجز نے اپنے ڈپٹی یونٹ انچارج سے مشورے کے بعد ووٹ کاسٹ کیا۔ دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا اس طرح برادر سید آغا جان کو پانچ جب کہ برادر مزمل کو چار ووٹ ملے۔ایک ووٹ کی برتری سے برادر سید آغا جان یوتھ موومنٹ ستوت کھور کلاں کے ایک بار پھر چئیرمین منتخب ہوئے جب کہ برادر مزمل حسین وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔
سید آغا جان کو ایک بار پھر نئے میر کارواں منتخب ہونے پر مبارک جبکہ برادر مزمل حسین کو وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ نومنتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین نے اتفاق و اتحاد کے ساتھ بغیر کسی سیاسی و مذہبی دباؤ کے ستوت کھور کلاں کے جملہ مسائل کے حل کےلیے از تہہ دل اپنے فرائض سر انجام دینے کی عزم کا اعادہ کیا۔