سکھر حیدر آباد موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
سکھر حیدر آباد موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
سکھر۔ وزیر اعظم اور وزیر مواصلات نے سکھر حیدر آباد موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ 306 کلومیٹر طویل موٹر وے کی کل لاگت 307 ارب روپے کا خرچہ تخمینہ لگایا گیا ہے۔ جس میں 19 انڈر پاس ش 6 فلائی اوورز بھی تعمیر کیا جائے گا ۔
موٹر وے کے دونوں اطراف میں 50 کلومیٹر کے فاصلے پر 10 سروس ایریاز تعمیر ہونگے۔ یہ موٹر وے جام شورو ، حیدر آباد ، مٹیاری ، بے نظیر آباد ، نوشہرو فیروز ،خیر پور اور سکھر کے اضلاع سے گزرے گی ۔
Load/Hide Comments