hh 516

سکردو پیپلز پارٹی گلگت بلتستان یوتھ کی تنظیم سازی کا اعلان
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان یوتھ کی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا گیا۔یوتھ تنظیم کے آرگنائزر سکردو سے تعلق رکھنے والے سوشل ورکر جناب نذیر احسان صاحب جب کہ صدر جیالا میر لیاقت استوری کو بنا دیا گیا۔اس موقع پر نذیر احسان صاحب نے یوتھ اور پارٹی لیڈرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹی واحد پارٹی ہے جو عوام کی تجرمانی کرتے ہیں اور عوامی حقوق اور بھلایی کے لئے کام کرتی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سکردو پیپلز پارٹی گلگت بلتستان یوتھ کی تنظیم سازی کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں