سکردو: وی سی بلتستان یونیورسٹی کا دوبارا یونیورسٹی آمد ، آغا علی رضوی بلتستان یونیورسٹی آمد۔
سکردو: وی سی بلتستان یونیورسٹی کا دوبارا یونیورسٹی آمد ، آغا علی رضوی بلتستان یونیورسٹی پہنچ گٸے۔
رپورٹ کے مطابق بتایا جارہے ہیں کہ وی سی بلتستان یونیورسٹی نعیم خان کی بلتستان یونیورسٹی کے کسی اسٹوڈنٹ کے ساتھ واٹس ایپ کے گفتگو منظر عام پر آنے کے بعد بلتستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرہ ہوا تھا جس کے بعد وی سی نعیم خان کو بلتستان میں داخلے پر بلکل پابندی لگائی گئی تھی۔جبکہ گزشتہ روز بلتستان یونیورسٹی میں کیے جانے والے تقریب میں وی سی کی موجودگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکے ہیں۔
جس کے بعد جناب آغا علی رضوی اور سول سوسائٹی کے ممبران کا حمید گڑھ چوک پے دھرنا جاری،
آغا علی رضوی کا کہنا ہے کہ
وی۔سی نعیم خان جہاں کہی بھی ہو اس کا پیچھا کروں اس کے لیے بلتستان کی زمین تنگ کردوں۔ وی سی کو بلتستان نکال کر کے ہی دم لیں گے ۔ حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی،
ہم نے سوشل میڈیا پر لوگوں سے رائے جاننے کی کوشش کی جن میں چند حضرات کے اظہار خیال آپ کے خدمت میں پیش کر رہا ہوں
ہم بلتستان والوں کی اوقات ہی یہی ہے یہ شخص وفاق کی طرف سے آئے ہے اور ہم ابھی پاکستان کے حصہ میں بھی نہیں آتا!!!!!!!
اس کو ہٹانا ہمارے بلتستان کے کسی بھی شخص کے پاس نہیں ہے، یونس ویر
نہ ہٹانے کی بہت سارے وجوہات ہوسکتی ہیں.. لیکن بندہ ناچیز کی مطابق وی سی کو ہٹانا خود بلتستان یونیورسٹی کے لیے نقصان دہ ہے.. کیونکہ اس کو ہم اور آپ جیسے لوگوں نے اس پوسٹ پہ نہیں رکھا اس میں ہمارے بڑے بڑے قلم دان، معلم، دانشوروں کی کمیٹی نے سلیکٹ کیا.اور دوسری بات وی سی صاحب ایک پڑھے لکھے شخص ہے اس جیسا پڑھا لیکھا شخص ہمارے بلتستان میں نہیں. آپ دیکھیں جب بھی بلتستان یونیورسٹی میں خالی آسامیوں کی تشہیر ہوتی اس وقت کچھ لوگوں کو وی سی اور رجسٹرار کی نااہلی یاد آتا ہے باقی دونوں میں کوئی یہ ذہمت نہیں کرتا کہ بلتستان یونیورسٹی جا کے یہ دیکھے سکے کہ بلتستان یونیورسٹی میں ہو کیا رہا ہے. کبھی جا کے پوچھے نا کہ پڑھائی کسے جا رہی ہے. جو بندہ بلتستان یونیورسٹی میں لیا گیا ہے کیا وہ اس سیٹ کے لیے قابل ہے کہ نہیں. یہ جو مذہب کے نام پہ سیاست کرنے والے آپ کبھی جا کے بلتستان یونیورسٹی میں ہمارے ماں بہنوں اور بھائیوں کے لئے کوئی درس قرآن یا درس اہل بیت دیا ہے …؟ آپ کا تو کام ہی یہی ہےجوانوں کی جذبات سے فائدہ اٹھاے..یونیورسٹی کو متنازعہ نہ بنائیں خدا کے لئے اگر مثلہ ہے تو ٹیبل ٹاک کرے سبوت پیش کرے.. اور اس کا حل نکالے..سکردو میں آپ کی دور حکومت میں لوگوں کو پینے کا صاف پانی موثر نہیں بجلی صرف نام کا رہ گیا ہے گندم کی عدم دستیابی کے باعث بلتستان کے لوگ بھوک سے مر رہا ہے . آپ اس پہ احتجاج کیوں نہیں کرتے. کبھی بھی آپ سفارشی برتی پر کوئی احتجاج نہیں کیا اس میں بہت سارے لوگ سفارشی برتی ہے. احتساب کرنا ہے تو سب کے ساتھ کرے.. بلتستان یونیورسٹی وفاقی ادارہ ہے اس میں پورے پاکستان سے کوئی بھی آسکتا ہے. برائی کسی کو نکالنے سے ختم نہیں ہوتی اس کی خاتمے کے لیے ہماری ماں بہنوں کو درس قرآن و اہل بیت کی ضرورت ہے.. ہو سکے تو ویمن یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے جس میں تمام تر سٹاف ویمن رکھا جائے..نہیں تو کوئی بھی غیرت من شخص اپنی بیٹی یا بہن کو اس یونیورسٹی میں پڑھانے کے لیے بیچنا گوارہ نہیں کرےگا، علی قاسمی
وی سی صاحب نے مختصر عرصے میں بلتستان یونیورسٹی کو بلندیوں تک پہنچایا ہے اور یونیورسٹی تیزی سے ترقی کے منازل طے کر رہے لہذا کسی گروہ کی خواہش پر بالکل تبدیل نہیں ہونا چاہیے اور وی سی صاحب کسی بھی دباؤ میں نا آئیں کام جاری رکھیں، ممتاز حسین
ہم بلتستان والوں کی اوقات ہی یہی ہے یہ شخص وفاق کی طرف سے آئے ہے اور ہم ابھی پاکستان کے حصہ میں بھی نہیں آتا!!!!!!!
اس کو ہٹانا ہمارے بلتستان کے کسی بھی شخص کے پاس نہیں ہے