Rehbar e Muzzat 2ba715be7 617

سوشل میڈیا کی اہمیت ایران کے سپریم لیڈر کی نظر میں
تفصیلات کے مطابق رہبر معظم نے فرمایا کہ میرے نزدیک خاص کر اس دور نماز کے بعد مستحب عمل یہ ہے کہ سوشل میڈیا پیلٹ فارم پر نظریاتی علمی اور جہادی کام کو سر انجام دیا جائے ۔ آج ہمارے دشمن بہت بڑے سرمائے کے ساتھ ایک اہم کام یہ بھی ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا کو ہمارے لیے نا امن بنا دیا ہے۔
ہمارے معاشرے میں ایسے قابل لوگ بھی موجود ہیں جو خاص طور پر سوشل میڈیا کو دشمن کے لیے غیر محفوظ بنا سکتے ہیں ۔ اگر آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہر پھیلائی گیی ایک ایک غلط فہمی کی وضاحت کرینگے یعنی پروپیگنڈے کا راستہ روکیں تو آپ کا نام بھی عمار یاسر جیسے مجاہدین کی لسٹ میں شامل ہوسکتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

سوشل میڈیا کی اہمیت ایران کے سپریم لیڈر کی نظر میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں