سندھ میں خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ ہوگیا۔
سندھ میں خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ ہوگیا۔
سندھ میں ناکام شادیوں کی تعداد بڑھنے لگی جس کے پیش نظر خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ ہوگیا۔
سندھ بھر کی فیملی کورٹس میں خلع کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے صرف 2022 میں ہی 17 ہزار سے زائد خواتین نے شادی ختم کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا.
Load/Hide Comments