Saudi 592

شہباز شریف کی آج سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا آج پیر کو حکومتی دورے پر سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان ہے جہاں وہ سعودی وزیر اعظم محمد بن سلمان سے بھی باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات، تجارت پر بات چیت کریں گے۔ اور معیشت پر بھی

تفصیلات کے مطابق کہ وزیراعظم سعودی عرب محمد بن سلمان کی دعوت پر ہی شہباز شریف دورہ کر رہے ہیں

وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو (FII) کے چھٹے ایڈیشن میں بھی شرکت کریں گے، جو فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے تقویت یافتہ ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سعودی عرب محمد بن سلمان کی دعوت پر شہباز شریف سعودی عرب دورہ کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں