PAK RUSSIA 469

سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے لیے پاک روس مذاکرات شروع.
روس سے سستا تیل اور ایل این جی خریداری کے معاملے پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے درمیان آخری روز کا وزارتی سطح کا اجلاس شروع ہو گا۔۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کے صدارت وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز خان کر رہے ہیںجبکہ روس کے وفد کی نمائندگی روس کے وزیر توانائی کر رہے ہیں۔۔۔

اجلاس میں باہمی تجارت سرمایہ توانائی تعلیم روڈز ریلوے اور مالیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوگی

آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں آسٹریم گیس پائپ لائن تعمیر کا معاملہ خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے لیے پاک روس مذاکرات شروع.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں