سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ

WhatsApp Image 2023 01 20 at 4.13.56 PM 494

سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکے
سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے بعد مسافر ٹرین کا انجن اور دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد زخمی ہوگئے۔
ریلوے حکام کے مطابق… جعفر ایکسپریس مچھ سے پشاور جارہی تھی کہ سبی ریلوے ٹریک کے قریب اسے نشانہ بنایا گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 2 بوگیاں اور انجن پٹری سے اتر گئے جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی وقت پر پہنچ چکے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ نامعلوم ہے۔
جعفر ایکسپریس پنجاب جا رہی تھی کہ ڈرائیور نے ٹریک پر دھماکہ خیز ڈیوائس دیکھ کر بریک لگا دی۔ ڈرائیور کی جانب سے فوری کارروائی کے نتیجے میں ٹرین کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی مسافر زخمی ہوئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں