nawaz nashrif 533

سابق وزیر نواز شریف نے پارٹی کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کر دیا۔۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف ، مسلم لیگ ن کے قائد نے اپنے پارٹی کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کا ہدایت کرتے ہوئے سیاسی گرمیاں شروع کرنے اہم ہدایت جاری کر دی۔
پنجاب میں اعتماد کا ووٹ اور عام انتخابات کی کرنے کیلئے مسلم لیگ ن کے سیاسی ٹیم کو کہہ دیا گیا۔
اس سلسلے میں گورنر ہاؤس پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں اور عوام سے براہ راست رابطے کیلئے سر جوڑ لئے ۔ اور پبلک مقامات پر کہچری کا انعقاد کرنے اور عوام کے بنیادی مسائل کی حل کیلئے اقدامات اٹھانے کیلئے بھی ہدایت جاری کر دی

50% LikesVS
50% Dislikes

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں