Babar Azam 582

سابق بھارتی اوپننگ بلے باز گوتم گمبھیر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ’خود غرض کپتان‘ قرار دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک ہالینڈ کے مقابلے کے دوران ہندی میں تبصرہ کرتے ہوئے گوتم گمبھیر نے الزام لگایا کہ بابر اعظم خود غرضی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور ٹیم کے بجائے اپنے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو کچھ بدلنا چاہیے، اگر آپ بطور اوپنر فیل ہو رہے ہیں تو آپ کو نمبر بدلنا چاہیے تھا اور فخر زمان کے ساتھ اوپن کرنا چاہیے تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بابر اعظم کو خود غرض کپتان قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں