سائفر آڈیو لیک انوسٹیگیشن ، شاہ محمود قریشی کو FIA نے طلب کرلیا
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!تفصیلات کے مطابق سائفر آڈیو لیک انکوائری میں اہم پیش ، حکومت تحقیقاتی ٹیم نے شاہ محمود قریشی انوسٹیگیشن کے لیے طلب کرلیا ہے۔
حکومتی تحقیقاتی ادارے کی جانب سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو یکم نومبر 12 بجے ایف آئی اے ہیڈکواٹر طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔