Train 464

رہائشی پزیر علاقوں سے گزرتے ہوئے پردہ کرنے والی انوکھی ٹرین
سائنس اور ٹیکنالوجی نے اتنی ترقی کرنے کے ساتھ ہی انسانوں کے آسانی کے لئے ایسی ایسی چیزیں ایجاد کروائی ہیں جنہیں دیکھ کرعقل حیران ہو جاتی ہے۔
سوشل میڈیا پر سنگاپور کی ایک ٹرین کی ویڈیو وائرل ہیں، جس میں یہ انوکھی خصوصیت پائی جاتی ہے۔
ویڈیومیں نظر آ رہے ہیں کہ ٹرین جب بھی کسی رہائشی علاقے سے گذرتی ہے تواِس کی کھڑکی کے شیشے آٹومیٹک دُھندھلے ہوجاتے ہیں تاکہ ٹرین کے مسافر عمارت میں رہائش پذیر رہائشیوں کو نہ دیکھ سکیں۔
وائرل ویڈیو ٹرین میں سوار کسی مسافر نے بنائے ہیں اور سوشل میڈٰیا پر پوسٹ ہوتے ہی وائرل ہوگئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

رہائشی پزیر علاقوں سے گزرتے ہوئے پردہ کرنے والی انوکھی ٹرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں