راولپنڈی یرودھائی پولیس کا منشیات ڈرگ فروشوں کے خلاف موثر اقدامات
راولپنڈی یرودھائی پولیس کا منشیات ڈرگ فروشوں کے خلاف موثر اقدامات، لیڈی سب انسپکٹر نے لیڈی منشیات سمگلر کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ شروع کر دی ایک کلو سے زائد چرس موصول ہوئے، ملزمہ کا نام فوزیہ صفدر ہے، ملزمہ کو شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی،اےایس پی سٹی ماہم خان
Load/Hide Comments