راولپنڈی سے گلگت جانے والی ٹرک مٹہ بانڈہ کے مقام پر حادثے کا شکار
راولپنڈی سے گلگت جانے والی ٹرک مٹہ بانڈہ کے مقام پر حادثے کا شکار
رپورٹ 5CN نیوز
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے گلگت جانے والی ٹرک مٹہ بانڈہ کوہستان کے مقام پر حادثے کا شکار، دو افراد جاںبحق ۔
مقامی ذرائع کے مطابق پنڈی سے گلگت جانے والی ٹرک کوہستان بانڈہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہونے سےجسید محمد ولد شاہ جی عالم اور ناصر خان ولد گل محمد ساکنان شاہ پور ضلع شانگلہ موقع پر ہی جان بحق ہوگئے ہیں اور میتوں کو مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال پٹن
پہنچا دیا ۔
Load/Hide Comments