WhatsApp Image 2022 12 11 at 6.01.42 AM 1 445

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو ہندوستان میں ریلیز نہیں ہونے دینگے، جن کو دیکھنا ہے وہ پاکستان چلے جائے، بھارتی
تفصیلات کے مطابق امیہ کھوپکر بھارتی انتہا پسند جماعت کے رہنما نے اپنی سوشل میڈیا پر یہ وارننگ دی ہے کہ وہ پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو ہندوستان میں بکل ریلیز نہیں ہونے دیں گے۔
حالانکہ بھارتی میڈیا کی طرف سے یہ دعویٰ کیا تھا کہ ذی اسٹوڈیوز کے مدد سے دی لیجنڈ آف مولاجٹ 23 دسمبر کو پورے ہندوستان میں ریلیز کیے جائیں گے
البتہ اب ہندو انتہا پسند رہنماؤں نے پاکستانی فلم کی باقاعدہ بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو ہندوستان میں ریلیز نہیں ہونے دینگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں