WhatsApp Image 2023 01 19 at 5.58.41 PM 463

خنجراب باڈر عارضی طور پر کھل گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے تاجروں اور ایف ڈبلیو او کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان نے پاک چائنا بارڈر عارضی طور پر کھولنے کے حوالے سے MOFA اور چینی سفارت خانے کے اعلی حکام سے رابطہ کیا

انہی کوششوں کے باعث چینی حکام نے 19 سے 20 جنوری اور 30 ​​جنوری سے 10 فروری تک عارضی طور پر سرحد کھولنے پر رضامندی ظاہر کی۔

مورخہ 19 جنوری 2023 کو دوپہر 1 بجے 13 سامان سے بھرے کنٹینرز خنجراب بارڈر پر پہنچے اور انہیں کسٹمز کلیئرنس کے لیے سوست ڈرائی پورٹ منتقل کئے جارہے ہیں۔ توقع ہے کہ کنٹینرز شام تک سوست ڈرائی پورٹ پہنچ جائیں گے اور کل تک کل 40 کنٹینرز سوست ڈرائی پورٹ پہنچ جائیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

خنجراب باڈر عارضی طور پر کھل گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں