IMG 20230101 WA0036 570

خانہ کعبہ میں برفباری کی ویڈیو جالی نکلی، سعودی حکام کو وضاحت کرنا پڑ گئی
5CN نیوز اسلام آباد
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ مسجد الحرام میں پہلی بار برفباری ہوئی ہے ۔
اس ویڈیو کو بغیر کسی تحقیق کے سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلایا گیا ۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس پر طرح طرح کے تبصرے کیے ۔ جس پر سعودی حکام کو وضاحت جاری کرنی پڑگئ ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

خانہ کعبہ میں برفباری کی ویڈیو جالی نکلی، سعودی حکام کو وضاحت کرنا پڑ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں