Qota 1 490

حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے تقریباً 20 ادویات کی سمری میں 30 فیصد سے زائد قیمتوں میں کمی کی منظوری دی

جن میں سے اکثر بلڈ پریشر کی، کینسر اور آنکھوں کی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ادویات ہے

مزید 54 نئی ادویات کی قیمتیں مکمل فکس کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں