حکومت نے سینٹورس شاپنگ سینٹر کو سیل کر دیا۔
حکومت نے سینٹورس شاپنگ سینٹر کو سیل کر دیا۔
اسلام آباد 5 سی این۔ مشہور شاپنگ سینٹر کو انتظامیہ نے چاروں طرف خاردار تاروں سے سیل کر دیا۔ شاپنگ سینٹر کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دیا گیا۔ سی ڈی اے نے کہا ہے کہ سینٹورس شاپنگ سینٹر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سیفٹی اور فائر کے بتائے گئے اقدامات نہیں اٹھائے گئے ۔
سی ڈی اے نے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے چاروں اطراف میں خاردار تاروں سے سیل کر کے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دیا گیا۔ سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا پر یہ تعصوارت بتایا جا رہا ہے کہ یہ ایک سیاسی انتقامی کارروائی ہے۔ گزشتہ روز کشمیر میں وزیر اعظم کے ساتھ وزیر اعظم آزاد کشمیر کا تلخ کلامی ہوئے تھے۔ اس پر سیاسی انتقامی کارروائی کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments