جنیوا کانفرنس میں پاکستان کو 9.7 ارب ڈالر امداد ملنے کا امکان ، استعمال میں شفافیت ہوگی۔ وزیر اعظم ۔

جنیوا کانفرنس میں پاکستان کو 9.7 ارب ڈالر امداد ملنے کا امکان ، استمعال میں شفافیت ہوگی۔ وزیر اعظم ۔
اسلام آباد ۔ 5 سی این نیوز ویب ۔
وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ۔ کہ جنیوا کانفرنس انہتائی کامیاب رہا۔ جنیوا کانفرنس میں تمام ممالک نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 9.7 ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا گیا۔ ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دوست ممالک کے امدادی رقوم کی استمعال میں شفافیت ہوگی ۔ جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعووں کا نتیجہ ہے۔ اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔
ا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں