lahore High court 597

جج جسٹس علی ضیاء باجوہ نے عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر FIA کے طلب نوٹس کے خلاف درخواست پر سنوائی سے معذرت کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی FIA طلبی نوٹس کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی ۔
جسٹس علی ضیاء باجوہ نے درخواست پر فیصلہ کرنے سے معذرت کر لیا، البتہ عدالت نے فائل لاہورہائیکورٹ کو ارسال کر دیا،

50% LikesVS
50% Dislikes

جج جسٹس علی ضیاء باجوہ نے عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں