gari 554

توشہ خانہ سے گھڑی خرید کر کس کو بھیجا ۔
اہم انکشافات سامنے آگئے ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دور حکومت میں سعودی عرب سے ملنے والے منہگی گھڑی توشہ خانے سے خرید لے کر دبئی میں ایک کاروباری شخص کو 2 ملین میں فروغ کر دیا گیا۔ عمر فاروق نامی شخص نے گزشتہ روز جیو ٹی کے پروگرام میں شاہزیب خانزادہ کو بہت سارے انکشافات کر دیا۔
عمر فاروق سے فرح گوگی نے رابط کیا۔ اور ڈیل فائنل ہونے پر دبئی میں رقم ادا کر دیا گیا۔
بعد ازاں پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب سے ملنے والے گھڑی قانون کے مطابق خریدا گیا۔ اور توشہ خانے سے اس کی مکمل قانون کے مطابق آدھی رقم ادا کر دیا گیا۔ اور عمران خان کی ملکیت میں آ گئے ۔ عمران خان پر بے بنیاد الزامات لگانے پر جیو کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ پر اور عمر فاروق پر دیبئ اور لندن میں کیس کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

توشہ خانہ سے گھڑی خرید کر کس کو بھیج دیا، عمران خان کا بڑا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں