Imran 637

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹیم نے الیکشن کمیشن کا چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ممکنہ فیصلے کے پیشِ نظر ا ایک سلوگن وائرل کر دی۔ جس سے ممکنہ طور پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو جانبدار ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ گزشتہ روز سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر الیکشن کمیشن قانون کے مطابق فیصلہ کرے تو عمران خان سرخ رو ہونگے۔ اور کسی کی ایماء پر فیصلہ کیا تو ہمارے تیاری مکمل ہے۔ ہم ہر میدان میں مقابلہ کرنا جانتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کی یہ آخری کوشش ہو سکتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

تم مانس کرو، ہم ضرب دیں گے ۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا نیا سلوگن وائرل ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں