ترکی میں کوئلے کی کان میں بم دھماکے سے 28 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد پھنس گئے ہیں۔
ترکی میں کوئلے کی کان میں بم دھماکے سے 28 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد پھنس گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق جمعے (14 اکتوبر) کو ترکیہ کے شہر اماسرا میں کوئلے کی کان میں اس قائم دھماکا ہوا جب وہاں کم از کم 110 افراد کان کے اندر موجود تھے۔
دھماکے سے ابھی تک 28 افراد کے ہلاک ہوئے ہیں اور ان کی تصدیق بھی ہوگے ہیں البتہ زیر زمین پھس نے والوں کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ترکی کے وزیر صحت نے کان میں زیر زمین سے پھسے 11 بندوں کو زندہ نکالنے کی تصدیق کی ہے۔
ترکی وزیر داخلہ نے کہا کہ قوم ایک افسوسناک صورت حال میں ہے ۔ ابھی بھی 50 کے قریب زیر زمین میں ہے جو کہ 250 سے 300 میٹر تک کی گہرائی میں 2 الگ الگ جگوں پر موجود ہیں۔
Load/Hide Comments