Rana Sana 532

حریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خطرہ ، کل کا اجتماع ملتوی کر دیں ۔ رانا ثنا اللہ
اسلام آباد ۔ 5 سی این۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عمران خان کے کل کے جلسے کو دہشتگردی سے خطرہ ہے۔ وہ اجتماع ملتوی کر دیں۔ جس مقصد کیلیے 26 تاریخ رکھا تھا۔ وہ گزر گئے ۔ اب بھی وقت ہے۔ جلسہ ملتوی کریی۔ پنڈی سے آپ کو الیکشن کی تاریخ نہیں ملنا۔ اسٹبلشمنٹ اپنا آئینی دائرہ میں رہ کر کام کرتے رہے گے۔ پی ڈی ایم کے سربراہوں نے کہا کہ عمران خان کبھی کامیاب نہیں ہوں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خطرہ ہے ، کل کا اجتماع ملتوی کر دیں ۔ رانا ثنا اللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں