تحریک انصاف راولپنڈی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔
تحریک انصاف راولپنڈی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔
پی ٹی آئی راولپنڈی کے سکستھ روڈ پر عوام طاقت کا مظاہرہ کرے گی ۔ جس کیلئے ملک بھر سے پی ٹی آئی کے کارکنان اور عوام جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہو گیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے قائدین کو 26 نکاتی مشروط اجازت دے دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق رات بارہ بجے تک جلسہ گاہ خالی کرنے اور کسی گروہ پر بے تنقید اور لاؤڈ سپیکر کی استمعال کیلئے بھی گائیڈ لائن دیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے قائدین کو ضلعی انتظامیہ نے عمران خان کو جو ممکنہ سیکورٹی خطرات سے بھی اگاہ کر دیا۔ جس نے پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کو زمہ دار وفاقی حکومت اور رانا ثنا اللہ ہونگے۔ جلسہ کے سیکورٹی کیلئے سات ہزار پولیس اہلکار اور بلند عمارتوں پر سنائپر تعینات کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ عمران خان آج دوپہر 2 بجے زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگا۔ عمران خان کو اسلام آباد میں ہیلی کاپٹر لینڈنگ کا معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا۔ جی کیو نے اجازت دینے کے باوجود ضلعی انتظامیہ نے انکار کر دیا۔