WhatsApp Image 2022 12 09 at 6.33.00 PM 1 506

بھارتی اداکارہ نے اسلام قبول کر لیا
تفصیلات کے مطابق ممتاز نغمہ خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعے پیغام دیا کہ اکثر لوگ ان پرانی لائف سٹائل میں ان کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہے ۔انہوں نے مزید پیغام دیا کہ وہ بہت آگے بڑھ چکی ہیں، میں نے ان تمام چیزوں کو پیچھے کر آگے بڑھے ہیں لہذا آپ سبھی اس چیز کا دوبارہ ذکر نہ کریں۔ممتاز خان سوتھ فلم بگ باس کی بھی امیدوار رہیں مزید وہ فلمی گانوں میں ایک آئٹم گرل کے نام سے پہچانے جاتے تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

بھارتی اداکارہ نے اسلام قبول کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں