بلدیاتی انتخابات ، کراچی اور حیدرآباد کی نتائج کے تفصلات ۔
بلدیاتی انتخابات ، کراچی اور حیدرآباد کی نتائج کے تفصلات ۔
کراچی 5 سی این نیوز ویب ۔
کراچی اور حیدرآباد میں حکومت سندھ اور ایم کیو ایم کے مخالف کے باوجود بلدیاتی انتخابات کرایا گیا۔ جس کے تحت کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے ۔
کراچی اونگی ٹاون یوسی 7 وارڈ 4 کے 23 غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیدوار نے 192 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر اور تحریک انصاف کے فروغ حسین 51 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر اگئے۔
گلستان جوہر سے جماعت اسلامی کے سید ریحان نے 87 ووٹ اور تحریک انصاف کے عبد القادر خانزادہ نے 53 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ ٹی ایل پی کے اقبال خان نے 7 ووٹ حاصل کر تیسرے نمبر پر رہا۔
یوسی 2 سولجر بازار سے تحریک انصاف کے شیمیم نقوی 184 ووٹ لے کر پہلے اور جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر 96 ووٹ لینے میں کامیاب رہا۔
لیاقت آباد پولنگ سٹیشن 2 سے جماعت اسلامی کے چیئرمین 161 ووٹ لے کر آگے اور جنرل کونسل کے امیدوار بھی 324 ووٹ لے کر سب سے آگے رہا۔ پی ٹی آئی چیئرمین 126 اور جنرل کونسل کے امیدوار کو 122 ووٹ ملے۔
ضلع جنوبی ۔ بہار کالونی سے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم نے 77 ووٹ اور پی ٹی آئی نے 28 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہا۔
نارتھ ناظم آباد یوسی 8 وارڑ 4 سے جماعت اسلامی کے امیدوار چیرمین حافظ نعیم نے 121 ووٹ حاصل کیا۔ جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار برائے چیئرمین ابوبکر نے 25 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہا۔
لانڈھی سے جماعت اسلامی کے امیدوار نے 34 اور پی ٹی آئی کے امیدوار نے 8 ووٹ لیے۔
مٹیاری سے پی پی کے امیدوار نے 438 اور آزاد امیدوار نے 203 ووٹ حاصل کر لیا ۔
کورنگی سے جماعت اسلامی نے 139 اور پی ٹی آئی کے امیدوار حسن ظفر نے 81 ووٹ لے لیا۔
کورنگی یوسی 3 سے جماعت اسلامی نے 126 ووٹ لے کر کامیاب اور پی پی نے 47 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ۔
کورنگی یوسی 5 سے چیرمین نشست پر پی ٹی آئی نے 68 اور تحریک لبیک پاکستان نے 37 ووٹ کر دوسرے نمبر پر ۔
کورنگی یوسی 6 سے جماعت اسلامی کے امیدوار نے 93 اور ٹی ایل پی نے 16 ووٹ لینے میں کامیاب ہوا ۔
کورنگی یوسی 8 سے جماعت اسلامی کے محمد شکیل 39 ووٹ لے کر پہلے اور ٹی ایل پی کے امیدوار 5 ووٹ لے پایا ۔
ضلع کیماڑی سے جماعت اسلامی کامیاب ز۔
ٹھٹھہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر یوسف 324 ووٹ لے کر کامیاب ۔ حیدر آباد سے پی پی کے امیدوار مسح زمان 109 ووٹ لے کر کامیاب ۔
حیدرآباد یو سی 125 سے پی پی کے امیدوار برکت علی 79 ووٹ لے کر کامیاب ۔ حیدر آباد یوسی 32 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار 91 ووٹ لے کر کامیاب ۔
سیہون شریف سے پیپلز پارٹی کامیاب ۔
ٹنڈو محمد خان سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ۔
دادو سے پی پی کے امیدوار نے 320 ووٹ کر کر کامیاب
سجاول سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ۔
بدین سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ۔