کلچر زخ ریلی سیزن ٹو
رپورٹ ۔فیصل دلشاد شگری
ایڈونچر کلب گلاب پور وزیر پور اور ضلع انتظامیہ شگر کے زیر انتظام ونٹر ٹورزم پروموٹ گلگت بلتستان (شگر)
زخ ریلی ، فٹبال ، پتنگ بازی
1- زخ ریلی 13 نومبر بروز اتوارصبح ٹھیک 9 بجے کیاہونگ زخ پوائنٹ گلاب پور سے نکلے گی اور نیالی فٹ بال گرونڈ میں اختتام ہوگی ۔
2- ریلی میں شریک تمام ممبران ک کھانے کا بندوبست کرینگے ۔
3- ریلی وہاں پہنچنے سے پہلے دو ٹیموں کے درمیان فٹ بال میچ ہوگا۔
3- اسی گرونڈ میں پتنگ بازی ہوگی۔
4- اختتامی تقریب کے تمام تر انتظامات شگر انتظامیہ اور ایڈونچر کلب گلاب پورکرینگے