WhatsApp Image 2022 12 04 at 8.03.21 PM 597

ایران نے 04 اسرائیلی ایجنٹس کو پھانسی دے دی
تفصیلات کے مطابق ایران نے اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے 4 ایجنٹس کو آج صبح پهانسی دے دی،

عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے کام کرنے والے چار لوگوں کو آج صبح سزائے موت دی گئی۔

مزید یہ کہ چند دن پہلے ایران کی عدالت نے اسرائیلی موساد کی ہدایات پر چوری، اغوا اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں ملوث ہونے پر چار ایجنٹ کو سزائے موت سنائی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ایران نے 04 اسرائیلی ایجنٹس کو پھانسی دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں