ایران نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے پر چار افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔
ایران نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے پر چار افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔
ان چاروں پر اسرائیلی انٹیلی جنس سروس کے ساتھ تعاون اور اغوا کی وارداتوں کا الزام تھا۔
نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی عدلیہ نے چار افراد کو اسرائیل کی انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ کام کرنے اور اغوا کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔
اسرائیل کا حوالہ دیتے ہوئے مہر نے بدھ کے روز کہا کہ انہیں صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ تعاون کرنے اور اغوا کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی
Load/Hide Comments