ایران اور روس کی مدد کرنے پر پاکستان اور کئی ممالک کی کمپنیوں پر امریکا نے پابندی عائد کر دی
ایران اور روس کی مدد کرنے پر پاکستان اور کئی ممالک کی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ تجارت کی طرف سے روسی افواج اور مملکت ایران کی مدد کرنے پر چوبیس کمپنیوں پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہیں
روسی افواج کی ہلپ کرنے پر پابندی لگنے والے کمپنیوں میں پاکستان اور یو اے میں موجود دس پرائیویٹ کمپنیاں بھی ہیں۔
امریکی وزارت تجارت کی جانب سے پابندی کی ذمرے میں آنے والی کمپنی میں سنگاپور، لیٹویا، روس اور سوئٹزرلینڈ کی پرائیویٹ کمپنیاں بھی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ کو ان کمپنیوں کے غیر جانبدار بزنس سے ناقابل برداشت خطرات کا اندیشہ ہے، یہ کمپنیاں روسی افواج کی ہلپ اور ایران کے الیکٹرک کمپنی کو بھی سپلائی فراہم کرتی ہیں
Load/Hide Comments