آئی سی سی ٹی t 20 ورلڈ کپ سے پہلے کیپٹن کا گروپ فوٹو بنایا گیا، تصاویر کے بعد کیپٹن بابر اعظم نے سارے کیپٹنز کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹے،
سوشل میڈیا پر مختلف لوگوں کا بابر کا نیک خواہشات کا اظہار، ٹیوٹر پر Happy Brithday Babar Azam ٹاپ ٹرین بن گے