WhatsApp Image 2022 12 03 at 8.28.37 PM 475

انڈیا نے جنگ مسلط کی تو عوام کی حمایت سے بھرپور جواب دیں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
راولپنڈی 5سی این۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور لائن آف کنٹرول پر فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفننگ دی گئی ۔ آرمی چیف نے آفسرز اور نوجوانوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت نے جنگ مسلط کی تو بھی جواب دیں گے۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ بھارت گلگت بلتستان اور کشمیر پر انہتائی غیر زمہ دارنہ بیان دیا۔ پاک فوج مادر وطن کی ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے ۔ پاکستان فوج دشمن کی ہر مہم جوئی عوام کی حمایت سے ناکام بنائیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

انڈیا نے جنگ مسلط کی تو عوامی حمایت سے بھرپور جواب دیں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں