Cricket 1 661

انٹر ڈسڑکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل کل کھیلا جائیگا .

انٹر ڈسڑکٹ فٹبال ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں ڈسٹرکٹ سکردو کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ چلاس کی ٹیم کو جبکہ دوسرے میچ میں ڈسٹرکٹ گلگت کی ٹیم نے گنگچھے کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے ۔اس ایونٹ کا فائنل مقابلہ کل ڈسٹرکٹ سکردو اور ڈسٹرکٹ گلگت کے درمیان کل 3بجے میونیسپل فٹبال گراونڈ سکردو میں ہوگا

50% LikesVS
50% Dislikes

انٹر ڈسڑکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل کل کھیلا جائیگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں