WhatsApp Image 2023 01 18 at 7.03.11 PM 534

امریکن شکاری کا سکردو میں کامیاب ٹرافی ہنٹنگ ،استور مارخور کی شکار
ستور مارخور کی قیمت Rs.36646500

تفصیلات کے مطابق سکردو امریکن شکاری ڈیرون جیمس میلمان کی سکردو میں استور مارخور کا کامیاب ٹرافی ہنٹنگ،امریکی شکاری نے 47 انچ ٹرافی سائز مارخور ایک لاکھ پینسٹھ ہزار امریکن ڈالرز کے عوض شکار کرلیا،

ہنٹنگ کی مد میں 80 فیصد شیئر مقامی کمیونٹی کو دیا جاتا ہے،
20 فیصد محکمہ وائلڈ لائف کے اکاونٹ میں منتقل ہوتی ہے،
محکمہ وائلڈ لائف سکردو کے مطابق (SKB) ایریا سکردو میں استور مارخور کی کامیاب شکار کی کل رقم پاکستانی 3 کڑوڑ 66 لاکھ 46 ہزار 5 سو روپے بنتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

امریکن شکاری کا سکردو میں کامیاب ٹرافی ہنٹنگ ،استور مارخور کی شکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں